عدلیہ میں مبینہ مداخلت: بلوچستان کی وکلا تنظیمیں بھی سپریم کورٹ پہنچ گئیں

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا معاملے پر بلوچستان بارکونسل اوربلوچستان ہائیکورٹ بارنے بھی سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردیں۔  بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے اپنی درخواستوں میں سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئےگائیڈلائنز دی جائیں۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ وفاقی حکومت کا قائم کردہ کمیشن کالعدم قراردیا جائے اور عدلیہ کے امور میں مداخلت کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ عدالت عظمیٰ ہائیکورٹ ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرائے۔ واضح رہے...
About an hour ago

کھیل

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا معاملے پر بلوچستان بارکونسل اوربلوچستان ہائیکورٹ بارنے بھی سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردیں۔  بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے اپنی درخواستوں میں سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئےگائیڈلائنز دی جائیں۔ درخواستوں...

انٹرٹینمنٹ

مزید خبریں

ویڈیوز

About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy