تحریک انصاف کے منحرف ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

3  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو گاڑیوں میں بٹھا کر گروپ  کی شکل میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر بھی آج اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ انہوں  نے کہا کہ تمام اپوزیشن کا مشکور ہوں کہ انہوں نے علی وزیر کے لیے آواز اٹھائی، اسپیکر نے ہماری درخواست پرتو پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیاتھا، ہم سپریم کورٹ گئے تو اسپیکر نے پروڈکشن آرڈر جاری کیا۔

علی وزیر کا کہنا تھا کہ میں نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا کہ کس کو ووٹ دوں گا۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو گاڑیوں میں بٹھا کر گروپ  کی شکل میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved