وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقررکیا گیا تھا۔
عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2022
اس سے قبل فاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے گیا ہے۔ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔