مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے،کامیابی ق لیگ کی ہو گی، پرویز الٰہی

3  اپریل‬‮  2022

وفاقی وزیر مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے۔
علیم خان گروپ کے رکن اسمبلی اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی کی مونس الہٰی سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے۔مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ کے تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 500 بندے بھی لے آئے کامیابی ق لیگ کی ہو گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved