مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک حسین اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ گئے۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ وہ ووٹ ڈالنے نہیں آئے بلکہ کسی اور کام سے آئے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ پارلیمنٹ میں اس وقت موجود ہمارے 176 ارکان ہیں جب کہ پارلیمنٹ میں ٹی آئی ارکان کی تعداد 21 ہے۔
صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ق کے ایم این اے طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین کی ملاقات pic.twitter.com/amqlrEgw7d
— PML(N) (@pmln_org) April 3, 2022
Parliament Update : Support for Opposition expanding and growing Alhamdullilah
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #یوم_نجات pic.twitter.com/FIHR3hna8U
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 3, 2022