چوہدری سرور عہدے سے برطرف،نئے گورنر پنجاب کا نام سامنے آگیا

3  اپریل‬‮  2022

وفاقی  حکومت  نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔  اس سے پہلے عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقررکیا گیا تھا۔

اس سے قبل فاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے گیا ہے۔ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved