چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک کی شہباز شریف سے ملاقات

3  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی اور  چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری  سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک حسین اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ گئے۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ وہ ووٹ ڈالنے نہیں آئے بلکہ کسی اور کام سے آئے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ پارلیمنٹ میں اس وقت موجود ہمارے 176 ارکان ہیں جب کہ پارلیمنٹ میں ٹی آئی ارکان کی تعداد 21 ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved