وزیراعظم کا قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ، وسیم اکرم بھی میدان میں آ گئے

3  اپریل‬‮  2022

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وسیم اکرم نے وزیراعظم عمران خان کی شیئر کی گئی تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے انہیں گیم چینجر قرار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا تھا، جس کے بعد قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ میں نے صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال کر دی ہے، جسے بعد ازاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظور کر لیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved