ملک کے تمام بینک آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

4  اپریل‬‮  2022

ملک بھر میں زکوة کٹوتی کی وجہ سے آج تمام بینک عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے رواں ہجری سال زکوۃ کا نصاب  88927 روپے مقرر کیا ہے۔

سیونگ، نفع نقصان، دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے آج زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے کھاتوں سے زکوۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی، تاہم بینک آج عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved