بلدیاتی انتخابات روکنے کا پلان، حکومت نے اہم بل منظور کر لیا

23  دسمبر‬‮  2022

ایوان بالا (سینیٹ) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرلیا۔

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل کے حق میں 24 ووٹ آئے جبکہ بل کی مخالفت میں 12 ووٹ آئے۔ایوان میں بل پر ووٹنگ کے بعد چیئرمین سینیٹ نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیےملتوی کر دیا۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی پہلے ہی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرچکی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved