شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

23  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی بجائے چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، وزیراعظم شہباز شریف اور چودھری شجاعت حسین میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال خصوصا صوبہ پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved