اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، منصور عثمان اٹارنی جنرل تعینات

23  دسمبر‬‮  2022

اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا اور انہوں نے منصور عثمان اعوان کی بطوراٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved