پنجاب میں نئی ہلچل،علیم خان میدان میں آگئے

27  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات کچھ دیر بعد ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved