پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سال 2022ء کے آخری دن کاروبار مثبت رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 673 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 420 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں 28 کروڑ شیئرز کا کارروبار 7 اعشاریہ 96 ارب روپے میں ہوا۔
سال 2022ء کے آخری دن مارکیٹ کیپٹلائزیشن 118 ارب روپے اضافے کے بعد 6500 ارب روپے ہے۔