صدر مملکت نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل 2022ء کی توثیق کر دی
31
دسمبر 2022
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل 2022 ء کی توثیق کر دی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق بل کے ذریعے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء کے سیکشن 195 میں ترمیم کی گئی ہے۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔