سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔
نواز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی موت پر بہت دکھ ہوا۔انہوں نے کہا کہ اس ناقابل تلافی نقصان پر نریندر مودی اور ان کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔
Deeply saddened to hear about the passing away of PM Narendra Modi’s mother. Our heartfelt condolences to PM @narendramodi and his family on the tragic and irreparable loss. May she rest in peace.
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) December 31, 2022