آج ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

6  جنوری‬‮  2023

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.02 روپے کے اضافے کے بعد 227.14 روپے رہی۔

دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 239.15، کینیڈین ڈالر 167.23، اماراتی درہم 61.83، سعودی ریال 60.43 اور قطری ریال کی قیمت 62.13 روپے رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved