سونا سستا ہو گیا، آج قیمت کیا رہی؟

10  جنوری‬‮  2023

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

سونےکی فی تولہ قیمت آج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپےکمی سے 155864 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1876 ڈالر ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved