پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا پرویز الہٰی کوووٹ نہ دینے کا فیصلہ

11  جنوری‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ ق کے ساتھ نہیں ہیں، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

 پی ٹی آئی ممبر پنجاب اسمبلی عون ڈوگر نے بتایا کہ مصروفیت کے باعث پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے، تحریک انصاف اور پرویز الہٰی کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ لاہور جارہے ہیں اور آج پارٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved