وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ کا کچھ دیر بعد اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نمبر پورے ہیں، آدھے گھنٹے میں اعتماد کا ووٹ لینے والے ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ الحمدللہ 187 کا نمبر مکمل ہے۔