پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.21 روپے کے اضافے کے بعد 228.14 روپے رہی۔
دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 245.36، کینیڈین ڈالر 169.81، اماراتی درہم 62.11، سعودی ریال 60.74 اور قطری ریال کی قیمت 62.56 روپے رہی۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/3d2f49Xw5Q pic.twitter.com/bqeMSkVUSb
— SBP (@StateBank_Pak) January 12, 2023