سونا سستا ہو گیا، آج قیمت کیا رہی؟

17  جنوری‬‮  2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 100 روپے کمی سے  ایک لاکھ 84 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔  10 گرام سونا 86 روپے کمی سے ایک لاکھ 58 ہزار 93 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2080 روپے پر برقرار ہے۔ ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 1909 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved