آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟

17  جنوری‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 1378 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، کاروبار 38 ہزار 342 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 100 انڈیکس آج 1378 پوائنٹس کم ہوکر 38 ہزار 342 پر بند ہوا ہے۔ آج انڈیکس کی زیادہ سے زیادہ گراوٹ 1653 پوائنٹس تھی۔

بازار میں 20 کروڑ شیئرز کا کام تقریباً پونے 7 ارب روپے میں ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 199 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 134 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved