مریم نواز، شہباز شریف کی بریت کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ آگیا

21  جنوری‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیر کو درخواست دائر کریں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کا ایک ہی مقصد اپنے مقدمے ختم کروانا ہے۔انہوں نے کہا کہ سلیمان شہباز کو کلین چٹ ملنا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved