عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز،الیکشن کمیشن سے بڑی خبر

22  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چیئرمین شپ سے ہٹانےکےکیسز 25 جنوری کے لیے ڈی لسٹ کردیےگئے،کیسز کی سماعت اب 31 جنوری کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانےکےکیسزکی سماعت 31 جنوری کو ہوگی جب کہ عمران خان کی ضمنی انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت بھی 31 جنوری کو ہوگی۔

خیال رہےکہ شہری خلیل الرحمان نے عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے خلاف بھی درخواست دائرکر رکھی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved