پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 35 پوائنٹس اضافے سے 38443 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 8 کروڑ شیئرز کا کاروبار 2.8 ارب روپے میں ہوا۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 99 کروڑ روپے بڑھ کر 6135 ارب روپے ہے۔