پی ٹی آئی کے کونسے ارکان کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے؟

24  جنوری‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی سردار طالب اور نواز الٰہی نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی جو اسمبلی فلور پر پڑھی جاچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر نے 22 جنوری کو 43 مزید استعفے اپریل 2022 سے منظورکیے ہیں اور ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے لیے مراسلہ بھی 22 جنوری کو ہی بھیجا گیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved