پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 80 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 673 پر رہا، بازار میں 15 کروڑ شیئرز کا کاروبار 7 ارب 44 کروڑ روپے میں طے ہوا۔
اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب روپے بڑھ کر 6394 ارب روپے ہے۔