سعودی حکومت نے شہری کے مفت علاج کیلئے 3 ملین ڈالر کی ویکیسن منگوا لی

4  اکتوبر‬‮  2023

سعودی حکومت نے ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں کے عارضے میں مبتلا لڑکی کیلئے امریکی کمپنی کو ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے شہری کے علاج کیلئے امریکی کمپنی نوارٹس سے Zolgensma انجکشن فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ویکسین کی قیمت 3 ملین ڈالر ہے، جو امریکی کمپنی سے خریدنے کے بعد متاثرہ لڑکی کو مفت لگائی جائے گی، تاکہ علاج کے بعد وہ اپنے امور زندگی بخوبی انجام دے سکے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved