نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور شاہد آفریدی کے دوران ہونے والی ملاقات میں کرکٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس موقع پر شاہد آفریدی کو کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر زور دیا۔