کراچی: ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق

9  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی میں ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ذرائع محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

کراچی کے نجی اسپتال میں کانگو کے 12 مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 2 کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کر گیا تھا۔

30 سال کے میر کو بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved