آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

29  اپریل‬‮  2024

پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں قدرے اضافہ ہوا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 01پیسے کے اضافے سے 278روپے 39پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 279روپے 68پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved