ڈالر انٹربینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

5  جولائی  2024

ملک میں انٹربینک  میں ڈالرکی قدر  میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 38 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ  278 روپے 50 پیسے تھا۔

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 35 پیسے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved