وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

12  اگست‬‮  2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال بھی زیرغور آنےکا امکان ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے 2 اگست کو ہونے والے اجلاس میں چین کے ساتھ تجارتی تعاون میں فروغ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اور لاپتا افراد کے خاندانوں کو 50 لاکھ روپے فی فرد مالی معاونت کی منظوری دی گئی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved