انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

26  ستمبر‬‮  2024

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔

اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر3  پیسے کمی کے بعد 280.30 روپے کا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved