انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

2  اکتوبر‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہوکر 277.64  روپے پر آگیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر4 پیسے اضافے سے 279.88 روپے کا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 1.54 روپے سستا ہوکر 308.35 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.61 روپے سستا ہوکر 370.25  روپے پر آگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.08 روپے پر برقرار رہا ، جبکہ سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 74.28 روپے کا ہوگیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved