مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

19  اکتوبر‬‮  2024

ملک میں سونے کا بھاؤ  تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900  روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ  772 روپے اضافے سے 2 لاکھ41 ہزار 598 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 721 ڈالر فی اونس ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved