اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، سرمایہ کاروں کا بھاری نقصان

31  اکتوبر‬‮  2024

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار اور سرمایہ کے کے حوالے سے منفی دن رہا، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

آج اکتوبر کے آخری کاروباری روز  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس 1319 پوائنٹس کم ہوا۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1636 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 54 کروڑ شیئرز کا کاروبار 24 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 159 ارب روپے کم ہوئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved