مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

4  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 700 روپے اضافے کے بعد  2 لاکھ 83  ہزار 700 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2735 ڈالر فی اونس ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved