مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

5  ‬‮نومبر‬‮  2024

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 283200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 429 روپے کمی کے بعد 242798 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 222565  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 05 ڈالر کمی کے بعد 2737 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved