انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

7  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹر بینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  انٹربینک میں آج ڈالر 277.95 روپے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.89 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278.88 روپےکا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved