پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کوٹ لکھپت جیل سے رہا

15  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے دو روز قبل مسرت جمشید چیمہ کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد آج انکی رہائی عمل میں آئی۔

مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد اپنے خاوند جمشید چیمہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئیں۔

مسرت جمشید چیمہ کو ایک ماہ قبل مینار پاکستان پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved