روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

28  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کے کاروباری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر روپیہ 8 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق بدھ کے روز روپیہ 277.96 روپے پر بند ہوا تھا۔

گزشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 07 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 96 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved