تبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

16  دسمبر‬‮  2024

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  پیر کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ تبادلہ بازاروں میں ڈالر کا بھاؤ 5،5  پیسے بڑھا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 17 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 5 پیسے اضافے سے279 روپے 14 پیسے کا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved