ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں آؤٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ بھارتی ٹیم کے نام

16  جنوری‬‮  2022

تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کوجنوبی افریقا سے شکست  بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں آؤٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں پوری بھارتی ٹیم دونوں اننگز میں کیچ آؤٹ ہوئی، بھارتی ٹیم کے بیس کھلاڑی دونوں اننگز میں کیچ آؤٹ ہوئے۔بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں ایک ہی ٹیسٹ میں تمام 20 وکٹیں کیچز کی صورت میں گنوانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

یاد رہے کہ ویرات کوہلی تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہو گئے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved