ملک میں کورونامثبت کیسز کی شرح 8.71 فیصد ریکارڈ

17  جنوری‬‮  2022

ملک میں 5 ماہ بعد کورونا کے 4 ہزار 340 کیسز رپورٹ، کورونامثبت کیسز کی شرح 8.71 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 809 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4340 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 7 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.71 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 781 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved