کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، کیسزاور اموات میں اچانک اضافہ

4  فروری‬‮  2022

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 59 ہزار 786  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5830 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 48 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.75  فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1590 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved