پنجاب حکومت نے نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا

4  فروری‬‮  2022

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی ہیلتھ کارڈ بن گیا، محکمے کے ریکارڈ کے مطابق نواز شریف ایک فیملی ممبر سمیت سمیت ہیلتھ کارڈ کے اہل نکلے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ نواز شریف صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کراسکتے ہیں۔

محکمہ صحت کےمطابق نواز شریف بطور سربراہ خاندان مزید ایک فرد کا علاج کرانے کے مجاذ ہیں جب کہ علاج میں 10 لاکھ سے زائد رقم کی ضرورت پڑی تو خصوصی کمیٹی اس کا انتظام کرے گی۔

محکمۂ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved