پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویش ناک حد پر پہنچ گیا، مزید 28 افراد ہلاک

5  فروری‬‮  2022

ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، ورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 6137 نئے مریض بھی سامنے آئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 64 ہزار 121  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6377 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 48 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.94  فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1618 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved