پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ لتا جی رحمد دلی، عاجزی اور سادی کا مظہر تھیں۔
سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لتاجی رحمد دلی، عاجزی اور سادی کا مظہر تھیں۔ ان کی خوبصورت اور عظمت سے بھرپور شخصیت تھی جو ہم سب کے لیے ایک سبق تھی۔
Lata Mangeshkar was the epitome of grace, humility and simplicity and therefore greatness.. a lesson for all. Kishore Kumar and now her death has left me music broken!
— Ramiz Raja (@iramizraja) February 6, 2022
رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ کشور کمار اور پھر لتا جی کی موت نے مجھے موسیقی سے محروم کردیا ہے جبکہ انہوں نے شدید دکھ کا بھی اظہار کیا ہے۔
نہوں نے شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشور کمار اور اب لتا جی کی موت نے مجھے موسیقی سے محروم کر دیا ہے۔